سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو سے برٹش ہائی کمیشن پاکستان کے پولیٹیکل کونصلر ولیم مڈلیٹن کی  ملاقات   


کو شائع کی گئی۔ February 12, 2018    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

لاہور (یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو سے برٹش ہائی کمیشن پاکستان کے پولیٹیکل کونصلر ولیم مڈلیٹن نے وٹو ہاؤس لاہور ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy