سات سو پچاس روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اپریل کو ہوگی   


کو شائع کی گئی۔ April 5, 2018    ·(TOTAL VIEWS 244)      No Comments

کراچی (یو این پی)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 750 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16 اپریل کو ہو گی سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 750 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16 اپریل کو ہو گی جو رواں سال کی 11ویں قرعہ اندازی ہے ، مرکز قومی بچت کے ترجمان کے مطابق اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے 3 اور تیسرا انعام 9300روپے مالیت کے 1696 انعامات ہیں۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes