سانحہ کار ساز کے شہداء کو آج -18اکتوبر بروزجمعۃ المبارک کو 12برس بیت گئے   


کو شائع کی گئی۔ October 18, 2019    ·(TOTAL VIEWS 18)      No Comments


کراچی(یواین پی)سانحہ کار ساز کے شہداء کو آج -18اکتوبر بروزجمعۃ المبارک کو 12برس بیت گئے -18 اکتوبر 2007 کو شاہراہ فیصل کراچی میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے استقبالیہ قافلے میں ہونے والے بم دھماکوں میں کارکن شہید اورسینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔اس سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھرمیں تعزیتی پروگرامز انعقاد پذیر ہوں گے۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes