ساہوکا کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افرادنے زمیندار کو لوٹ لیا   


کو شائع کی گئی۔ January 21, 2020    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

بورے والا(یواین پی ) نواحی قصبہ ساہوکا کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے زمیندار کو لوٹ لیااور فرار ہوگئے۔تفصیل کے مطابق ساہوکا کا رہائشی زمیندار منظور احمد ساہو کئی فروخت کر کے بورےوالا سے ٹریکٹر ٹرالی پرواپس جا رہا تھا کہ جب وہ 35 والی پلی کے قریب پہنچا تو 2 موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے روک کر اسلحہ کے زور پر 50 ہزار روپے چھین لئے اورکر فرار ہو گئے۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes