سبزیاں اور پھل کھانے سے ڈپریشن سے نجات ملتی ہے، طبی ماہرین   


کو شائع کی گئی۔ October 21, 2019    ·(TOTAL VIEWS 23)      No Comments

لاہور: (یو این پی) طبی ماہرین نے نئی تحقیق میں ثابت کیا ہے کہ سبزیاں اور پھل کھانے سے ڈپریشن سے نجات ملتی ہے۔

ماہرین نے کہا ہے کہ پالک، گاجر، مولی، سیب، سلاد، گوبھی اور ناشپاتی جیسی سبزیاں اور پھل کھانے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے۔

اگر دن میں وقفے وقفے سے پانچ مرتبہ پھل اور سبزیاں کھائی جائیں تو اس سے دماغی امراض لاحق ہونے کا خدشہ بھی کم ہوجاتا ہے، مزاج بہتر رہتا ہے اور ڈپریشن میں کمی واقع ہوتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy