سرکٹ ہاؤس وہاڑی میں ہونے والے اجلاس میں اپنی برتری ثابت کریں گے نسیم شاہ گروپ   


کو شائع کی گئی۔ January 30, 2016    ·(TOTAL VIEWS 842)      No Comments

naseem
بورے والا(یواین پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نسیم شاہ گروپ کے قائد سابق ضلع ناظم سید شاہد مہدی نسیم شاہ ممبر قومی اسمبلی سید ساجد مہدی سلیم شاہ ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد یو سف کسیلیہ نے کہا ہے کہ ا ن کے مسلم لیگ (ن) کے گروپ کو ضلع کونسل وہاڑی میں22 ممبران کی حمایت حاصل ہے ان ممبروں نے سیاسی پریشر کے باوجودثابت قدم رہ کرثابت کر دیا ہے کہ وہ ہمارے گروپ سے ہی وابستہ ہیں اور آج سرکٹ ہاؤس وہاڑی میں ہونے والے اجلاس میں اپنی برتری ثابت کریں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر منعقد ہونے والے 22چئیرمین یونین کونسلز کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں22ناظمین حاجی امیر علی یوسی 16،چوہدری آفتاب احمد آرائیں یوسی 17حاجی نذیر احمد ڈھڈی یوسی 19تو قیر خان خاکوانی یو سی 21ملک غلام حیدر لنگڑیال یو سی 34محمد افتخار چوہان یو سی 36ملک محمد اکرم یو سی 37محمد کا شف رامے یوسی 38میاں الطاف صاحبزادہ یو سی25راجہ غلام نبی یو سی 56راؤ شفیق لیاقت یو سی 60چوہدری ماجد حسین کشمیری یو سی 64ملک اظہر علی لنگڑیال یو سی 35شاہنواز مگھرانہ یو سی 63پیر عامر ممتاز چشتی یو سی 39چوہدری احسان اللہ گھمن یو سی 44رانا شاہد سروریوسی 53چوہدری نثار احمد ولیکا یو سی 41محمد رمضان خاں جملیرا یوسی 35 یو سی چئیرمین میاں محمد خالد بو دلہ یو سی 28ملک امجد لنگڑیال اور یو سی 15سے چوہدری عبدالوحیدگریوال موجودتھے اس کے علاوہ مسلم لیگی رہنماء چوہدری محمد یونس کسیلیہ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری احسان اللہ گھمن ،سید ناظر شاہ،نعیم صابر چوہدری ،پیر بابر ممتاز چشتی ،چوہدری طا ہر جاوید ،سردار خالد محمود ڈوگرز چوہدری ذوالفقار علی نمبردار،رانا محمد وکیل نمبردار،پیر بابر ممتاز چشتی،شیخ نثار احمد وقار،سید ندیم حیدر شاہ،محمد ارشد جوئیہ ،عبدالمالک بھٹہ ،شیخ محمد نعیم اور دیگر بھی موجود تھے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes