سلام ٹیچر ڈے   


کو شائع کی گئی۔ October 4, 2019    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

جہانیاں( یو این پی) 5 اکتوبر کو پوری دُنیا میں سلام ٹیچر ڈے منایا جاتاہے۔ تدریس ایک معزز اور پیغمبرانہ پیشہ ہے اور دُنیا بھر میں اُستاد کو عزت اور احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ استاد خون پسینہ سے اپنے طلباء کی بغیر کسی لالچ و طمع کے تربیت کرتا ہے۔ قوم و ملک کی خوشحالی اور معاشرے کی ترقی میں استاد اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جہانیاں سمیت ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں اس حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں ہیں۔ اور مختلف انداز سے اپنے اپنے اساتذہ کو عقیدت پیش کی جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog