سنگر امین راجہ کا نیا گیت’’کالجاں چہ عشق پڑھاناں چاہیدا اے‘‘ کی ویڈیو مکمل   


کو شائع کی گئی۔ April 15, 2019    ·(TOTAL VIEWS 23)      No Comments

اس گیت کو جلد ریلیز کیا جائے گا یقیناًشائقین موسیقی میرے نئے گیت کو پسند کر یں گے امین راجہ
لاہور(یواین پی)معروف سنگر امین راجہ کا نیا گیت’’کالجاں چہ عشق پڑھاناں چاہیدا اے‘‘ کی ویڈیو مکمل ،اس گیت کو جلد ریلیز کیا جائے گاتفصیلات کے مطابق معروف سنگر امین راجہ کا نیا گیت’’کالجاں چہ عشق پڑھاناں چاہیدا اے‘‘ کی ویڈیو شوٹ مکمل کر لی گئی اس گیت موسیقی استاد صابر علی صابر نے ترتیب دی ، ویڈیو ڈائریکٹروسیم حسن جبکہ ماڈل شالوہیں یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران سنگر امین راجہ نے بتایا کہ’’کالجاں چہ عشق پڑھاناں چاہیدا اے‘‘ کی شاعری میری اپنی ہے جبکہ اس کی مدھر دھنیں استاد صابر علی صابر نے بنائی ہیں اس گیت کو جلد ریلیز کیا جائے گا یقیناًشائقین موسیقی میرے نئے گیت کو پسند کر یں گے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes