سوات میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد8840ہوگئی   


کو شائع کی گئی۔ October 28, 2013    ·(TOTAL VIEWS 540)      No Comments

\"4\"

سیدوشریف…سوات میں مزید 36افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، تین ماہ میں ڈینگی بخار سے متاثرہ افراد کی تعداد8ہزار840ہوگئی ۔محکمہ صحت کے مطابق وادی سوات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخارکے مزید36نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں ڈینگی بخار سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر8840ہوگئی ہے، جبکہ اس وقت سیدو شریف اسپتال میں 77مریض زیر علاج ہے ،ہے جن میں4بچے اور20خواتین بھی شامل ہیں گذشتہ75روز کے دوران سیدوشریف اسپتال میں ڈینگی سے بخار سے متاثرہ35مریض دم توڑ گئے ہیں جن میں سے بیشتر مریض بے ہوشی کی حالت میں لائے گئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy