سورة یُوسُف ۔۔۔   


کو شائع کی گئی۔ October 6, 2013    ·(TOTAL VIEWS 370)      No Comments

\"2\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جب اسے لے کر چلے اور متفق ہوئے کہ اسے گمنام کنوئیں میں ڈالیں تو ہم نے یوسف کی طرف وحی بھیجی کہ تو ضرور انہیں ایک دن آگاہ کرے گا اُن کے اس کام سے اور وہ تجھے نہ پہچانیں گے (15) اور کچھ رات گئی اپنےباپ کے پاس روتے ہوئے آئے
آیت نمبر16

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes