سوشل میڈیا نے ایک اور گھر بسادیا، امریکی خاتون نے پاکستانی سے شادی کرلی   


کو شائع کی گئی۔ April 4, 2019    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

سیالکوٹ (یواین پی) سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی شادی میں بدل گئی۔ امریکہ کی خاتون نے سیالکوٹ میں پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔سیالکوٹ کے علاقے رنگپورہ کے رہائشی عنصر نامی نوجوان کی امریکی خاتون نغمہ سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔ امریکی خاتون نغمہ کو عنصر کی محبت سیالکوٹ کھینچ لائی جہاں دونوں نے انتہائی سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔نکاح کی تقریب میں صرف اہلخانہ شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ نئی نویلی دلہن نغمہ کی پیدائش پاکستان میں ہوئی لیکن بعد میں وہ امریکہ چلی گئی تھیں اور اب وہ انکل سام کے دیس کی شہری ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog