سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی   


کو شائع کی گئی۔ January 29, 2019    ·(TOTAL VIEWS 197)      No Comments

کراچی: (یواین پی) سونا 200 روپے کمی سے 67 ہزار 100 روپے تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونا 173 روپے سستا ہوکر 57 ہزار 527 روپے ہوگیا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوکر 138 روپے 74 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 138 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog