سونے کی قیمت میں 200روپے فی تولہ کمی واقع   


کو شائع کی گئی۔ August 16, 2015    ·(TOTAL VIEWS 683)      No Comments

abcکراچی (یو این پی) سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار، بین الااقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہو کر45 ہزار 2 سو روپے فی تولہ ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کیساتھ 38 ہزار 7 سو روپے ریکارڈ کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes