سہیون،شدید گرمی، حضرت لعل شہبازقلندر کے عرس میں آنیوالے مزید 4 زائرین جاں بحق   


کو شائع کی گئی۔ May 6, 2018    ·(TOTAL VIEWS 174)      No Comments

سیہون(یو این پی )سہون میں شدید گرمی اور ہیٹ سٹروکس کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں آنے والے مزید 4 زائرین جاں بحق ہو گئے جس کے باعث 3 روز میں جاں بحق ہونے والے زائرین کی تعداد9 ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کا آج دوسراروز ہے،جبکہ شدید گرمی کے باعث درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ،آج ( ؁توار)بھی ہیٹ سٹروکس کے باعث مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے 3 دن میں جاں بحق زائرین کی تعداد 9 ہو گئی ،انتظامیہ کے مطابق اموات ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی ہے تاہم 3 افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题