سینئر اداکار عابد علی کی حالت تاحال تشویشناک   


کو شائع کی گئی۔ September 1, 2019    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

لاہور: (یواین پی) پاکستان کے سینئر اداکار عابد علی کی حالت تشویشناک ہے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے سینئر اداکار عابد علی کی حالت تاحال تشویشناک ہے، انہیں طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال داخل کرایا گیا اور ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد علی جگر کی بیماری میں مبتلا ہیں اور اچانک انکی سانس بند ہوگئی تھی جس پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔دوسری طرف فنکاروں نے نے سینئر اداکار کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog