سینیٹ الیکشن میں آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت جیت گئی سجادالحسن   


کو شائع کی گئی۔ March 13, 2018    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی ڈپٹی چیرمین سلیم مانڈویوالاکے منتخب ہونے پر پی پی پی کے ضلعی صدر سجادالحسن ریاض نگوری آصف خاں بلوچ کی قیادت میں سینکروں کارکنانوں کا گول چونک اوکاڑہ میں جئے بھٹو کے نعرے پی پی پی کے ضلعی صدر سجادالحسن نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جس نے چوروں اور لٹیروں کا راستہ روکے رکھا ایک بار پھر ثابت ہو گیا ایک زرداری سب پر بھاری ہے سینیٹ الیکشن میں آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت جیت گئی پاکستان پیپلز پارٹی2018 کے عام انتخابات میں بھی نواز لیگ کو شکست دے گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes