سیوریج کے ناقص انتظام نے لوگوں کی زندگی کو اجیرن بنا دیا    


کو شائع کی گئی۔ December 22, 2018    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

حبیب آباد (محمد عرفان سے) حبیب آباد کی نواحی آبادیوں عمر آباد اورتھڑاکو ملانے والا واحد روڈ کی سختہ حالی سے عوام پریشان ،سیوریج کے ناقص انتظام نے لوگوں کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ۔ سڑک جوہڑ کا روپ دھار چکی ہے ۔ آمدورفعت میں بھی شدید مشکلات جبکہ پانی گھروں میں داخل ہونے سے غریب عوام کے مکانات کو نقصان پُہنچ رہا ہے۔لیاقت طفیل، مہر یونس، علی شیراز، اور دیگر افراد کا مطالبہ ہے کہ اس کا کوئی مستقل حل نکالا جائے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes