شاعر اسحاق ڈارکا لکھا گیت ’’جھوٹیاں گلاں‘‘ رضوان منیرکی آواز میں ریکارڈ   


کو شائع کی گئی۔ March 27, 2019    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

گیت کی شاعری اور مدھر دھنیں دل کی امنگوں اور ترنگوں کا جگا دیں گی،ماڈل ثنا گجر نے پرفارم کیا
لاہور (یو این پی) معروف شاعراسحاق ڈار کے لکھے ہوئے گیت’’جھوٹیاں گلاں‘‘ گلو کار رضوان منیرکی آواز میں ریکارڈ اور ویڈیو شوٹ ماڈل ثنا گجرنے مکمل کروا دیا یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران معروف گلوکار رضوان منیر نے بتایا کہ شاعر اسحاق ڈار کا لکھا گیت ’’جھوٹیاں گلاں‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی ہے یہ گیت شائقین موسیقی کو خوب پسند آئے گا کیونکہ اس گیت کی شاعری اور مدھر دھنیں دل کی امنگوں اور ترنگوں کا جگا دیں گی اس گیت کی ویڈیو عکس بندی میں نامور ماڈل ثنا گجر ،مدثر علی اور ڈاکٹر آصف نے پرفارم کیااس گیت کے موسیقارکاشف خان جبکہ ڈائریکٹرغلام حسین ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes