شاعر ممتازناز خوشی کے والد محترم کے انتقال پر شوبز شخصیات کا تعزیتی ریفرنس   


کو شائع کی گئی۔ July 17, 2020    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

ؒٓلاہور(یواین پی )معروف شاعر ممتازناز خوشی کے والد محترم کے انتقال پر ایک تعزیتی ریفرنس میں نامور شوبز شخصیات فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد،ایم اے ٹھاکر کامیڈین،جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی رائٹرڈاکٹربی اے خرم،فلمسٹارروز بٹ،حمیراناز،اداکار ہ و ماڈل مسکان جے ،سنگر امیر احمد، سنگرمناہل خان،سنگر حنا ملک،قاسم شاکر،ارم ملک،شرافت ظریف ،علی چوہدری،،علی اصغر،شاعر اسحاق ڈار،شاعرزکیراحمد بھٹی اور ماریہ مسکراہٹ نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy