شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیر دفاع یوم پاکستان وزیر اعظم اور صدر کو مبارک باد   


کو شائع کی گئی۔ March 23, 2014    ·(TOTAL VIEWS 275)      No Comments

7

جدہ(رپورٹ زکیر احمد بهٹی) جدہ سعودی عرب خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے یوم پاکستان کے دن پر صدر پاکستان ممنون حسین وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور پاکستان کی عوام کو خصوصی پیغام ارسال کیا پیغام میں پاکستان حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی استحکام کے لئے خصوصی دعا کی دوسری جانب سعودی عرب ریاض میں موجود پاکستانی سفیر نعیم خان اور جدہ میں موجود پاکستانی قونصلیٹ آفتاب احمد کهرکهر نے تمام پاکستانی کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی پاکستان پائندہ باد پاک سعودی دوستی زندہ باد

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes