شبلی فراز وزیراعظم کومشورہ دیں وہ کوئٹہ آئیں ،مریم اورنگزیب   


کو شائع کی گئی۔ January 8, 2021    ·(TOTAL VIEWS 39)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے شبلی فراز کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ وزیراعظم کومشورہ دیں کہ وہ کوئٹہ آئیں ،پانچ دن سے شہداء کی میتیں سڑک پر پڑی ہیں جبکہ وزراء وزیراعظم کیلئے فائدے ڈھونڈ رہے ہیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کر سے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں لاشوں پر سیاست نہیں کرتی ،حکومت لاشوں پر سیاست کررہی ہے ،انہوں نے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ کوئٹہ نہ آکرسیاست آپ کررہے ہیںوزیراعظم ہزارہ برادری کے زخموں پرمرہم رکھیں6دن سے شہداء کی میتیں سڑک پرہیں،آپ وزیراعظم کیلئے فائدے ڈھونڈرہے ہیںشبلی فرازصاحب اپوزیشن سے سیکھیں،کوئٹہ آکرشہداکی تدفین کرائیںانہوں نے کہاکہ 6دن سے شہداکی میتیں سڑک پرہیںشبلی فرازصاحب، وزیراعظم کومشورہ دیں کہ کوئٹہ آئیںآپ وزیراعظم کیلئے فائدے ڈھونڈرہے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy