شدید بارش اور ژالہ باری،چھت گرنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق   


کو شائع کی گئی۔ February 8, 2019    ·(TOTAL VIEWS 21)      No Comments

ہارون آباد (یو این پی) فقیروالی اور گردونواح میں شدید بارش اور ژالہ باری ، شدید بارش کے باعث نواحی گاؤں 142سکس آر میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں چھ سالہ کمسن بچہ زین علی ولد شہزاد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا ، مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹا کر بچے کی نعش نکالی جبکہ انتظامیہ اطلاع کے باوجود موقع پر پہنچ نہ سکی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes