شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارعابد علی کے انتقال پہ شوبز شخصیات کا اظہار تعزیت   


کو شائع کی گئی۔ September 8, 2019    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

فنی کیریئر کو شاندارقرار دیتے ہوئے انہیں خراج تحسین اور درجات کی بلندی کی دعا
لاہور(یواین پی )پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارعابد علی کے انتقال پہ شوبز شخصیات کا اظہار تعزیت تفصیلات کےمطابق فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد،رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم،اداکارہ افشی رانی،اداکارہ ردا عاصم،شاعرزکیر احمد بھٹی،سنگر امیر احمد،سنگرمناحل فریدی ،سنگر حنا ملک،اداکار علی چوہدری نے اپنے مشترکہ بیان میں شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارعابد علی کے انتقال پہ گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور ان کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی مغفرت کی دعا کی مرحوم کے فنی کیریئر کو شاندارقرار دیتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog