شوبز رپورٹرانجم شہزادکے بھائی کے انتقال پہ ڈاکٹر بی اے خرم کا اظہار افسوس   


کو شائع کی گئی۔ May 12, 2019    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments

لاہور (یواین پی)شوبز رپورٹر انجم شہزادکے بھائی کے انتقال پہ المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری کا اظہار افسوس تفصیل کے مطابق گزشتہ روزشوبز رپورٹرانجم شہزاد کے بھائی رضائے الہی سے انتقال کر گئے المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes