شہرت حاصل کرنے کیلئے سنی لیون جیسے کر دار بھی ادا کر سکتی ہوں :لائبہ خان

Published on September 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

شہرت حاصل کرنے کیلئے سنی لیون جیسے کر دار بھی ادا کر سکتی ہوں :لائبہ خان
لاہور (یو این پی ) اداکارہ لائبہ خان نے کہاکہ کچھ لو گ میرے خلاف طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں مگر مجھے ان باتوں کی کوئی پرواہ نہیں, شہرت حاصل کرنے کیلئے سنی لیون جیسے کر دار بھی ادا کر سکتی ہوں . اپنے ایک بیان میں اداکارہ کا کہناتھاکہ سنی لیون جیسے کرداروں پر کسی کو کوئی عتراض نہیں ہونا چاہئے کیو نکہ ہر انسان کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارے ،اس پر کسی کو کسی پر انگلی نہیں اٹھانی چاہئے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy