صحافی حملہ کیس : چیف جسٹس کااسدکھرل اوران کے اہلخانہ کوسیکیورٹی فراہم کرنےکاحکم   


کو شائع کی گئی۔ June 13, 2018    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

لاہور(یواین پی) صحافی اسدکھرل حملہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے اسدکھرل اوران کے اہلخانہ کوسیکیورٹی فراہم کرنےکاحکم دیتے ہوئے اسدکھرل کاطبی معائنہ کراکررپورٹ پیش کرنےکابھی حکم دے دیا۔صحافی اسدکھرل حملہ کیس کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میںچیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے کی ۔چیف جسٹس نے ڈی آئی جی کوہدایت کی کہ اسدکھرل کی سیکیورٹی آپ کی ذمہ داری ہے۔عدالت نے اسدکھرل اوران کے اہلخانہ کوسیکیورٹی فراہم کرنےکاحکم دیتے ہوئے اسدکھرل کاطبی معائنہ کراکررپورٹ پیش کرنےکابھی حکم دے دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes