صدارتی ایوارڈ یافتہ چولستانی فنکارکرشن لال بھیل انتقال کرگئے   


کو شائع کی گئی۔ May 8, 2020    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

رحیم یار خان(یو این پی)صدارتی ایوارڈ یافتہ چولستانی فنکارکرشن لال بھیل 3 ماہ علالت کے بعد انتقال کر گئے۔کرشن لال بھیل 3 ماہ سے علیل تھے اور نہایت کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے۔ کرشن لال بھیل نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، انہیں دنیا کی 18 زبانوں پر عبور حاصل تھا۔کرشن لال بھیل کے شاگرد جمیل لال بھیل کا کہنا ہے کہ کرشن لال بھیل غربت کی جنگ لڑتے لڑتے چل بسے۔ کسی بھی حکومتی نمائندے نے تعاون نہیں کیا یہاں تک کہ ان کی کسی نے عیادت تک نہیں کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes