صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا گیا   


کو شائع کی گئی۔ February 6, 2020    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) ملک کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا گیا کوئٹہ میں اہم تقریب کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ریلی نکالنے کا اہتمام تھا۔ریلی کی قیادت حریت کانفرنس کے رہنما زاہد صفی کر رہے تھے جبکہ ریلی میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے علاوہ سیاسی کارکنوں طلبا اور عام شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ڈی سی آفس کوئٹہ سے شروع ہوکر سرینا چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme