ضلع بھر میں مخیر حضرات کے تعاون سے 57رمضان دسترخوان قائم   


کو شائع کی گئی۔ May 17, 2019    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

قصور(یواین پی)ماہ رمضان المبارک کے دوران کئے گئے ہےں جہاں روزانہ ہز اروں افراد باعزت طرےقے سے افطاری کرتے ہےں،ان خےالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات نے بات چےت کے دوران کےا۔ انہوں نے بتاےا کہ رمضان دسترخوان چاروں تحصےلوں مےں قائم کئے گئے ہےں ان مےں تحصےل قصور مےں20، پندرہ15رمضان دسترخوان تحصےل چونےاں اور پتوکی جبکہ سات رمضان دسترخوان تحصےل کوٹ رادھا کشن مےں قائم کئے گئے ہےں جو ماہ مقدس کے اختتام تک جاری رہےں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتاےا کہ رمضان دسترخوان سے نہ صرف مرد حضرات استفادہ کر تے ہےں بلکہ بڑی تعداد مےں خواتےن بھی ےہاں افطاری کرتی ہےں۔ انہوں نے بتاےا کہ رمضان دسترخوان کا انعقاد کرنےوالے مخےر حضرات پورے معاشرے کےلئے قابل تقلےد ضلعی انتظامےہ انکے جذبہ کو بھر پور سراہتی ہے، اسسٹنٹ کمشنرز کو ہداےت کی گئی ہے کہ رمضان دسترخوان کے انتظامات کے حوالے سے ان سے قرےبی رابطہ مےں رہےں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog