طارق عزیز کی فن کے شعبے میں گراں قدر خدمات ہیں حمیرا ناز   


کو شائع کی گئی۔ June 18, 2020    ·(TOTAL VIEWS 133)      No Comments

لاہور(یواین پی ) ٹی وی اینکر و اداکارطارق عزیز کی فن کے شعبے میں گراں قدر خدمات ہیںٹیلی ویژن کے شعبے میں طارق عزیز ایک ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے ان خیالات کا اظہار ٹیلی ویژن اور فلم کی معروف اداکارہ حمیراناز نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ طارق عزیز نے دہائیوں تک پی ٹی وی کے ذریعے پاکستانی عوام کو تعلیم و تفریح فراہم کی طارق عزیز اعلی فنکارانہ صلاحیتوں کی حامل ادبی شخصیت تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme