عائشہ شبیر نے ایف اے آرٹس گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کیا  محمد شریف   


کو شائع کی گئی۔ September 7, 2019    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

قصور(یواین پی)علامہ اقبال پبلک ہائرسیکنڈری سکول قصورکی لاہوربورڈمیں دوسری پوزیشن جنرل گروپ میں لاہوربورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پرقصورکی طالبہ عائشہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں صدرپریس کلب قصور حاجی محمد شریف مہرنے کہا کہ قصور سے تعلق رکھنے والی طالبہ عائشہ شبیر نے ایف اے آرٹس گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کیا ہے ہونہار سٹوڈنٹس کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیںلیکن ان سٹوڈنٹس کے اندر نکھارپیدا کرنے میںاساتذہ اور اداروں کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے علامہ اقبال سکول اوراس کی انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے اس بات کا اظہارپریس کلب قصور سے تعلق رکھنے والے ممبران نے کیاجبکہ عمران زیب کمبوہ نے کہا کہ اس طرح کے طالبعلم ہمارے ملک وقوم کااہم سرمایہ ہیںمہر محمد اشفاق ساجدنے علامہ اقبال سکول کی انتظامیہ کوقصور کا نام روشن کرنے پر اہل قصور کی جانب سے مبارکباد پیش کی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog