عبدالحکیم،5روزہ فہم القرآن کلاس 21اکتوبر کو منعقد ہوگی   


کو شائع کی گئی۔ October 18, 2020    ·(TOTAL VIEWS 28)      No Comments


عبدالحکیم (یواین پی)5روزہ فہم القرآن کلاس 21اکتوبر کو مارکیٹ کمیٹی عبدالحکیم میں منعقد ہوگی، تفصیل کے مطابق جماعت اسلامی عبدالحکیم کے زیرانتظام اہالیان ِ شہرو گردونواح کے مکینوں کےلئے 5روزہ فہم القرآن کلاس مورخہ21تا25اکتوبرکو مارکیٹ کمیٹی عبدالحکیم میں منعقد ہوگی جس میں پروفیسرحافظ عبدالصمد درس قرآن کی خدمات سرانجام دیں گے۔درس قرآن کا متذکرہ پروگرام علی الصبح6تا 7بجے ہوگا جس میں ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی لازمی قراردی گئی ہے،خواتین کےلئے پردے کا علیحدہ انتظام کیا گیاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog