عدنان صدیقی کی انجلینا جولی کیساتھ تصویر وائرل   


کو شائع کی گئی۔ July 29, 2020    ·(TOTAL VIEWS 27)      No Comments

لاہور، کراچی(یواین پی) اداکار عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔انسٹاگرا م پر عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی۔ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے لکھا کہ ‘یہ تصویر ماضی کی بہترین اور دھماکہ خیز یادوں میں سے ایک ہے۔عدنان صدیقی نے لکھا کہ ‘یہ تصویر اُس وقت کی ہے جب میں خوبصورت انجلینا جولی کے ساتھ فلم ‘دی مائٹی ہارٹ’ کے ایک منظر کی عکس بندی کر رہا تھا۔اداکار کی پوسٹ پر ماہرہ خان نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘او یار! واقعی آپ کی کہانیاں سونے کی طرح چمچماتی اور قیمتی ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme