علامہ خادم حسین رضوی آج ملکوال میں کارکنوں سے خطاب کریں گے   


کو شائع کی گئی۔ July 19, 2018    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

ملک وال(یوا ین پی )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی آج بروز جمعرات 19 جولائی دن 2 بجے ملکوال میں اپنے کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 68عبدالروف گوندل کی دعوت پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی آج19 جولائی بروز جمعرات کو دن 2 بجے ملکوال آئیں گے اور تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں سے خطاب کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes