عمران خان آج ’’بورے و الا‘‘ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے   


کو شائع کی گئی۔ July 11, 2018    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

بورے والا(یواین پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 11جولائی بروز بدھ بورے والا میں جلسہ عام سے خطا ب کریں گے،تحریک انصاف کے نامزد امیدوا ر قومی اسمبلی این اے 162چوہدری خالد محمود چوہان کے مطابق عمران خان شام 4بجے خصوصی طیارہ سے ٹھینگی ایئر بیس پہنچیں گے اور وہاں سے بذریعہ ہیلی کاپٹر بورے والا اسٹیڈیم میں لینڈ کریں گے اپنی آمد کے فوراً بعد عمران خان گورنمنٹ کالج بورے والا کے بیرونی گرائونڈ میں بالمقابل تحصیل کچہری انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog