عمران خان کو سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے مبارکباد کا پیغام   


کو شائع کی گئی۔ August 13, 2018    ·(TOTAL VIEWS 18)      No Comments

جدہ (یواین پی) متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان کو سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی۔ عمران خان کے نام پیغام میں شاہ سلمان نے پاکستان کی خوشحالی اورعمران خان کی صحت کیلئےدعا بھی کی۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے انتخابات میں کامیابی پرعمران خان کو مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے عمران خان کے نام اپنے پیغام میں پاکستانی عوام اورملک کی ترقی وخوشحالی، عمران خان کی صحت کیلئے دعا بھی کی۔ پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عوام اورحکومت کی جانب سےعمران خان کومبارکباد دیتےہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes