عوامی مسائل کے حل کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں ۔ملک محسن رضا    


کو شائع کی گئی۔ February 21, 2021    ·(TOTAL VIEWS 166)      No Comments
اوکاڑہ(یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما وارڈ نمبر 36 کے
صدر ملک محسن رضا نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں شہر میں سیوریج لائن کا دیرینہ مسئلہ تھا جس کی وجہ سے اکثر علاقوں میں پانی کھڑا ہو جاتا تھا اس مسئلے کے حل کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں کارپوریشن کی مدد سے مختلف جگہ پر کھدائی کرکےسیوریج  لائنوں کی مرمت کی جا رہی ہے اور جہاں پرسورج  لائن زیادہ خراب ہے تو ان کو تبدیل کیا جا رہا ہے وہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے قریب بوسیدہ سیوریج  لائن کی مرمت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق دن رات عوام کے مسائل کے حل کے لیے کام کر رہے ہیں
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题