عید الفطر کے فورا بعد پنجابی فلم ’’رانی ماں ‘‘ کا وائنڈ اپ مکمل کیا جائے گا قاسم شاکر   


کو شائع کی گئی۔ May 12, 2018    ·(TOTAL VIEWS 110)      No Comments

لاہور (یواین پی) عید الفطر کے فورا بعد پنجابی فلم ’’رانی ماں ‘‘ کا وائنڈ اپ مکمل کیا جائے گا یہ ایک اچھوتی اور منفرد پنجابی فلم ہوگی اس فلم کی نمائش سے روٹھے شائقین فلم دوبارہ بڑی سکرین کا رخ کریں گے ان خیالات کا اظہارمصنف و ہدایت کار قاسم شاکرنے صحافی ڈاکٹر وقاص خرم سے ایک ملاقات کے دوران کیا اس موقع پہ ہدایت کار کو ایک ’’سچی کہانی ‘‘میگزین بھی پیش کیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes