عید قربان پر فنکاروں کی قربانی نہ کی جائے ایم اے ٹھاکر کامیڈین   


کو شائع کی گئی۔ July 12, 2020    ·(TOTAL VIEWS 22)      No Comments

 تھیٹرز کی بندش ختم کرکے فنکاروں کا معاشی قتل عام بند کیا جائے۔ اداکار کی گفتگو
لاہور(یواین پی)کورونا ،لاک ڈاﺅن ،سمارٹ لاک ڈاﺅن اور تھیٹرز کی بندش سے فنکار برادری مسلسل بےروز گارہے ہم نے میٹھی عید پر بھی حکام بالا سے استدعا کی تھی اب عید قربان پرپھر گزارش کرتے ہیں کہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ تھیٹرز کھولنے کی اجازت دی جائے ان خیالات کا اظہار معروف اداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ تھیٹرز کی بندش سے فنکار،رائٹرز،ہدایت کار سمیت تھیٹرز سے منسلک سب افراد پریشان حال ہیں جہاں دیگرکاروبار کو کھولنے کی اجازت ہے وہاں تھیٹرزبھی کھولیں جائیں اعلی حکام سے پرزور مطالبہ ہے کہ عید قربان پر فنکاروں کی قربانی نہ کی جائے بلکہ تھیٹرز کی بندش ختم کرکے فنکاروں کا معاشی قتل عام بند کیا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes