عید کی خوشیوں میں غریبوں کو بھی شامل کیا جائے شوبز شخصیات کا عید پہ پیغام   


کو شائع کی گئی۔ May 23, 2020    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

غریبوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کر کے عید کے پر مسرت لمحات کو دوبالا کیا جائے
لاہور(یواین پی ) عید کے پر مسرت موقع پہ ہم اہلیان مسلمان کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے اس امر کی بھی توقع رکھیں گے کہ خوشیوں بھرے تہوار میں ہم نادار،مفلس،یتیموں اور مسکینوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شام کرینگے ان خیالات کا اظہار شوبز کے ستاروں فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد،ایم اے ٹھاکر،رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم،اداکارہ روز بٹ،اداکارہ حمیراناز،سنگر حنا ملک،اداکار علی چوہدری،سنگر امین راجہ،سنگر امیر احمد،علی اصغر،ماریہ مسکراہٹ ،اسحاق ڈار،مہک ناز اورزکیراحمد بھٹی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا ستاروں کا کہنا تھا کہ ہمارا دین بھی ہمیں یہی درس دیتا ہے کہ جو چیز اپنے لئے پسند کی جائے وہی دوسروں کے لئے بھی پسند کی جائے اس لئے ہمیں چاہئے کہ غریبوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کر کے عید کے پر مسرت لمحات کو یاد گار اور دوبالا کیا جائے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes