عید 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دعوی   


کو شائع کی گئی۔ May 21, 2020    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے ایک بارپھررویت ہلال کمیٹی ختم کرنےکامطالبہ کردیا،ان کا کہنا ہے کہ جدیدسائنسی دورمیں رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں،وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ عیدالفطر 24 مئی کوہوگی لیکن رویت ہلال کمیٹی پیرکوعیدکرناچاہتی ہے۔فواد چودھری نے کہاہے کہ وہ کل پریس کانفرنس میں ضروری امورسامنے لائیں گے،پریس کانفرنس میں بتاؤں گاعید 24 مئی کوکیسے بنتی ہے،ان کا کہناتھا کہ یہ بھی بتاؤں گارویت ہلال کمیٹی پیرکوعیدکیوں کرناچاہتی ہے،انہوں نے ایک بارپھررویت ہلال کمیٹی ختم کرنےکامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ جدیدسائنسی دورمیں رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes