غزہ :فلسطینی وزیراعظم رامی حمد اللہ کے قافلے پر بم حملہ   


کو شائع کی گئی۔ March 13, 2018    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

غزہ (یواین پی)فلسطینی وزیراعظم رامی حمد اللہ کے قافلے پر بم سے حملہ کردیا گیاجس میں 5 افراد زخمی ہو گئے تاہم فلسطینی وزیراعظم حملے میں محفوظ رہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق فلسطینی وزیراعظم کا قافلہ غزہ کی پٹی سے گزر رہا تھا کہ ان کے قافلے پر بم سے حملہ کردیا جس سے 5 افراد زخمی ہو گئے،تاہم فلسطینی وزیراعظم محفوظ رہے ۔ بم حملہ پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog