غلاف کعبہ تیار کرنیوالی کسوہ فیکٹری کی تقریب   


کو شائع کی گئی۔ August 13, 2018    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

جدہ(زکیر احمد بھٹی) غلاف کعبہ تیار کرنیوالی کسوہ فیکٹری کی تقریب ،فیکٹری ڈائریکٹر نے نیا غلاف کعبہ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کے حوالے کردیا.تقریب میں خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی، سربراہ حرمین انتظامیہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمٰن السدیس اور ادارے کے دیگر ارکان بھی موجود تھے.نیا غلاف کعبہ یوم وقوف عرفہ 9..ذی الحج کی صبح تبدیل کیا جائیگا..

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy