غم کی گھڑی میں ہم زلزلہ متاثرین کے لئے دعا گو ہیں ایم اے ٹھاکر   


کو شائع کی گئی۔ September 25, 2019    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

پاکستان سمیت آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلے سے مالی و جانی نقصان سے دکھ ہوا
لاہور(یواین پی) وطن عزیز پاکستان کے مختلف شہروں سمیت آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلے سے مالی و جانی نقصان سے دلی دکھ اور افسوس ہوا دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم زلزلہ متاثرین کے لئے دعا گو ہیں رب کائنات ان کے لئے آسانیاں عطا فرمائے ان خیالات کا اظہارمعروف اداکارایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا زلزلے ہمارے گناہوں کی سزا ہوا کرتی ہے جب قومیں اسلام کے سنہری اور لازوال اصولوں کر ترک کرکے دنیا کی رنگینیوں میں کھوجاتی ہے تب ہماری سرزنش ہوتی ہے ہمیں چاہئے کہ ہم سچے دل سے اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیںتاکہ ہم سزاﺅں سے بچ سکیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy