فاشسٹ حکمران ریاست کے چوتھے ستون میڈیا کو گرانے کے درپے ہیں، شہبازشریف   


کو شائع کی گئی۔ March 13, 2020    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

لاہور(یواین پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد شہبازشریف نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکمران ریاست کے چوتھے ستون میڈیا کو گرانے کے درپے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میڈیا کے خلاف اقدام سے انتقام کی بو آرہی ہے، زوال پزیر حکومت کا آخری حملہ میڈیا اور سیاسی مخالفین پر ہوتا ہے۔شہبازشریف نے کہا کہ میڈیا کو اٹھارہ ماہ سے دبایا جارہا ہے، میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے، فاشسٹ حکمران اسے گرانے کے درپے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog