فلمی مصنف ناصر ادیب کوایوارڈ ملنے پہ شوبز حلقوں کی مبارک باد   


کو شائع کی گئی۔ March 25, 2019    ·(TOTAL VIEWS 139)      No Comments

لاہور(یواین پی)فلمی مصنف ناصر ادیب کوایوارڈ ملنے پہ شوبز حلقوں کی مبارک بادتفصیلات کے مطابق معروف فلم ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد ، المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری ورائٹرڈاکٹر بی اے خرم ،سنگر حنا ملک،فلمسٹارروز بٹ،اداکارعلی چوہدری ،شاعر زکیر اٖحمد بھٹی،سنگر صائمہ اختر،فلم سٹارحمیراناز ،گلوکارہ گلاب نے پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور مصنف ناصر ادیب کو پاکستان کے بڑے سول ایوارڈملنے پہ دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی مصنف ناصر ادیب کے کریڈٹ پہ شہرہ آفاق فلم ’’مولا جٹ ‘‘ سمیت بے شمار ہٹ فلمیں ہیں واضح رہے کہ گزشتہ روز انہیں ان کی فلمی خدمات کے اعتراف میں یوم پاکستان کے موقع پہ منعقدہ ایک تقریب میں سب سے بڑے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy