فلم ”ایک رشتہ“ زوال پذیر فلم انڈسٹری میں تازہ ہوا کا ایک جھونکا ثابت ہوگی حمیراناز   


کو شائع کی گئی۔ July 7, 2019    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

فلم کے پروڈیوسر و ڈائریکٹر نوید رضا ہیں جلد ملک بھر کے سینماﺅں میں ریلیز کر دیا جائے گا
لاہور (یواین پی)میری نئی فلم ”ایک رشتہ“ زوال پذیرپاکستان فلم انڈسٹری میں تازہ ہوا کا ایک خوبصورت جھونکا ثابت ہوگی اس فلم میں میرا مرکزی کردار ہے اور میں نے اپنے اس کریکٹر میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے خوب محنت ،جذبے اور ولولے سے عکس بندی کرائی ہے ان خیالات کا اظہار فلم ”ایک رشتہ“ کی ہیروئن حمیراناز نے یوین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید بتایا کہ اس فلم سے میری بہت سی امیدیں وابستہ ہیں شائقین فلم میرے اس کریکٹر کو مدتوں یاد رکھیں گے فلم کے پروڈیوسر و ڈائریکٹر نوید رضا ہیں فلم مکمل ہو چکی اور اسے جلد ملک بھر کے سینماﺅں میں ریلیز کر دیا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题