فلم ڈائریکٹر ساجد علی ، مناحل فریدی ،حنا ملک اور ڈاکٹربی اے خرم کی  سنگر امیر احمد کیلئے صحت یابی کی دعا   


کو شائع کی گئی۔ July 4, 2019    ·(TOTAL VIEWS 527)      No Comments

لاہور( یواین پی)معروف سنگر امیر احمدروڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں نامور سنگر امیراحمد ایک ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئے ان کے چہرے اورزبان پہ چوٹیں لگیں فرسٹ ایڈ کے بعد گھر منتقل ہوگئے ہیں زبان میں چوٹ لگنے سے ابھی بات چیت کرنے سے قاصر ہیںمعردف فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد،جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن و رائٹرڈاکٹربی اے خرم ،کامران حیات،سنگر مناحل فریدی ،اداکارہ روز بٹ،حمیراناز،علی چوہدری،سنگر حنا ملک،سنگر صائمہ اختر،سنگرعلیزے راجپوت،شاعر زکیر بھٹی،سنگرامین راجہ اور جمیل شاد نے سنگر امیر احمد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes