فورٹ عباس، سوجی کا حلوہ کھانے سے ایک ہی گھر کے چار افراد کی حالت غیر   


کو شائع کی گئی۔ September 4, 2019    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

فورٹ عباس(یو این پی) فورٹ عباس کے نواحی گاﺅں 283ایچ آر فور ٹ عباس میں سوجی کا حلوہ کھانے سے ایک ہی گھر کے چار افراد کی حالت غیر، نیم بے ہوشی کی حالت میںاہلیان علاقہ نے چاروں متاثر ہ افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیابے ہوش ہونے والوں میںایک عورت اور تین مرد شامل ہیںدو مردوں کی حالت خطرے سے باہر ،جبکہ عورت سمیت ایک مرد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے محکمہ صحت نے کھانے کے نمونے لیکر لیبارٹری بجھوا دئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy