فیصل آباد : ڈاکو فریج کو توڑ کرآئسکریم کے دو پیک لے اڑا

Published on November 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی ) چٹورا ڈاکو فائرنگ کے فریج توڑ کر آئسکریم کے دو پیک لے اڑا، ستیانہ روڈ پر مسلح شخص نے آئسکریم کے لئے زندگی داؤ پر لگا دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ستیانہ روڈ پر ایک دکان میں چادر اوڑھا شخص داخل ہوا اور پہلے سی سی ٹی وی کیمرے کا جائزہ لیا اور پھر کام پر لگ گیاڈاکو پہلے تو پستول کے دستے سے فریج کا شیشہ توڑنے کی کوشش کرتا رہا۔ بات نہ بنی تو کچھ فاصلہ پرجا کر پستول میں میگزین ڈالا چیمبر لوڈ کیا اور فائر کردیا.فریج سے صرف دو آئسکریم کے پیکٹ نکالے اور چل دیا، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes